the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش میں آج مختلف جگہوں پر پیش آئے سڑک حادثات کی زد میں آکر 6افراد ہلاک اور 54افراد زخمی ہوگئے۔ حیدرآباد سے اونگول جانے والی ایک خانگی بس کے ضلع گنٹور سے آنی والی ایک لاری سے تصادم کی وجہ سے 1شخص ہلاک



ہوگیا جبکہ اس حادثہ میں 17افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع کرنول میں بھی ایک حادثہ پیش آیا جس میں 20افراد زحمی ہوگئے۔ اور ایک کی ہلاکت ہوگئی۔کرشنا ضلع میں بھی ایک حادثہ میں ایک شخص سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ اسی طرح وجئے نگرم اور پرکاشم ضلع میں بھی سڑک حادثات پیش آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.